جہلم بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی جاتی ہے

جہلم کے لوگوں سے اپیل ہےکہ موسمی صورتحال کے پیش نظر دریا جہلم میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان ہے شدید بارش کے حوالے سے بالخصوص نالہ گھان اور نالہ بناں کے درمیان اور اسکے کناروں کے ساتھ واقع ڈیرے آج رات تک خالی کر لیں,دریاؤں اور ندی نالوں میں نہانے اور اسکے قریب جانے سے گریز کریں اور اپنے مال مویشی،قیمتی سامان کو محفوظ جگہ پر منتقل کریں،کسی بھی ہنگامی صورت حال میں پولیس ایمرجنسی نمبر 15،ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم یا ریسکیو 1122 پر رابطہ کریں پولیس اور ریسکیو 1122 سے تعاون کریں اور ہدایات پر عمل کریں