تحریک لبیک کے لانگ مارچ اور احتجاج کو جہلم کے مقام پر روکنے اور اسلام آباد نا پہنچنے دینے کےپیش نظر سرائے عالمگیر میں کنٹینرز کے علاؤہ دریائے جہلم پل کے قریب 30 فٹ گہری اور 20 فٹ چوڑی خندقیں کھودی جارہی ہیں

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.