تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے زیبی گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر کہ انکے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کر لیا جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کو قیمتی اشیاء سے محروم کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکتے شہریوں کی جان ومال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے
