1

انگلینڈ کا شہری دبئی سے گم ہونے والے ائیر پوڈز کی تلاش میں پاکستان کے شہر جہلم پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کےمشہور یوٹیوبر  لارڈ مائلز نامی شہری کے قیمتی ائیر پوڈز دبئی میں گم ہوگئے تھے جنکو بھارت کے ایک شہری نے جہلم کے رہائشی کو فروخت کر دیا تھا جس سے پاکستان کا شہری لاعلم تھا لارڈ مائلز نامی شخص انکی تلاش میں جہلم پہنچ گیا  ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایت پر جہلم پولیس نے قلیل وقت میں انکو تلاش کر کہ اصل مالک تک پہنچایا غیر ملکی شہری نے پاکستان اور جہلم پولیس کی تعریف کی اور پاکستانی شہری کے لاعلم ہونے کی وجہ سے جہلم کے رہائشی کو بے قصور قرار دیتے ہوئے اسکے خلاف قانونی کاروائی ناکرنے کا فیصلہ کیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں