109

گوجر خان:شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

گوجر خان(پنڈی پوسٹ نیوز)گوجر خان گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تفصیلات کے مطابق شاہین سی این جی گلیانہ موڑ گوجر خان کے نزدیک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی جس کو ریسکیو 1122کے فائر فائٹر نے بروقت کاروائی کرتےہو ئے آگ پر قابو پا لیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں