گوجر خان،چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار

گوجر خان(پنڈی پوسٹ نیوز)گوجر خان پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری، چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،5 مسروقہ موٹر سائیکل ، مسروقہ رقم ، LCD اور دیگر سامان برآمد،گوجر خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی صدر انعم شیر