تحصیل کہو ٹہ میں بلدیا تی الیکشن کی گہما گہمی شہر کی نسبت دیہی یو نین کو نسلو ں میں عرو ج پر ہے مسلم لیگ ن کے مقا بلے میں تحر یک انصا ف بھی متحر ک ہو گئی ہے کہو ٹہ شہر میں چند وا رڈ میں انتہا ئی دلچسپ مقا بلے کی تو قع ہے با لخصو ص صد ر پی ٹی آئی را جہ وحید احمد خا ن کی وا رڈ اور سا بق سٹی نا ظم را جہ ظہو ر اکبر اور ملک منیر اعوا ن کے در میا ن مقا بلہ سخت ہو گا مگر ادھر الفتح گرو پ جنکا تعلق پی پی پی سے ہے انہو ں نے بھی اندرو ن خا نہ اپنے مضبو ط تر ین امید وا ر کھڑے کر رکھے ہیں الفتح گرو پ کی قیا دت پرا نے سیا سی سا بق نا ظم غلا م ربا نی قر یشی ایڈو کیٹ کر رہے ہیں سیا ست کے لحا ظ سے انکا شما ر تیز تر ین سیا سی لیڈرو ں میں کیا جا تا ہے چیر مین کی سیٹ کیلئے الفتح گرو پ سخت متحر ک ہے کیو نکہ الفتح گرو پ کا تعلق پی پی پی سے ہے مگر پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر ان میں سے کو ئی بھی امید وا ر الیکشن نہیں لڑے گا حا لیہ حلقو بند یو ں کے دو را ن چند سیا سی لو گو ں اور محکمہ ما ل کے چند افرا د یو نین کو نسلو ں کے سیکر ٹر یو ں نے چند بڑ ی برا دریو ں کو سیا سی طو ر پر ختم کر دیا ہے جسمیں شیخ برا دری ‘اعوا ن برا در ی ‘را جگا ن برا دری شا مل ہے حلقہ بند یو ں میں سخت بد یا نتی کی گئی جسکی وجہ سے ان برا دریو ں کے کو نسلر بہت کم تعدا د میں کا میا ب ہو نگے مشر ق سے مغر ب ۔شما ل سے جنو ب کے چند علا قے ڈا ل کر وا رڈ بنا ئی گئی ایسا سمجھ لیں جیسا کہ بنگلہ دیش اور پا کستا ن کی تقسیم ہو ئی امید وا ر سخت پر یشا ن ہیں شہر کی نسبت گا ؤ ں میں الیکشن کی گہما گہمی انتہا ئی جو ش و خرو ش او ر عرو ج پر ہے یو نین کو نسل دو بیر ن خو رد یو نی کو نسل موا ڑہ میں زبر دست مقا بلے کی تو قع ہے کیو نکہ یو نین کو نسل دو بیر ن خو رد سے ظفر بگہا رو ی چیئر مین اور مر زا سعو د وا ئس چیئر مین جنکا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے دو سرے دھڑے کی طر ف سے سا بق نا ظم را جہ گل بہا ر چیئر مین و ر را جہ اجمل وا ئس چیئر مین الیکشن لڑ یں گے ان گرو پو ں کے مقا بلے مسلم لیگ علی اور مسلم لیگ ن شا ہد خا قا ن سے مقا بلہ ہو گا ۔ یکو نکہ انکی حما ئت را جہ خا ور ۔حبیب الر حمن‘اور منیند شر یف ‘دو بیر ن کے اکثر یتی لو گ ظفر بگہا رو ی اور مر زا مسعو د کی حما ئت کر رہے ہیں ادھر یو سی موا ڑہ سے تین امید وا ر چیر مین شپ کیلئے مد مقا بل ہیں جن میں میجر (ر)را جہ عبد الر ؤ ف چیر مین انکے سا تھ خا ن شہزا د خا ن وا ئس چیر مین مگر خا ن شہزا د خا ن اپنی جگہ انکو کو ئی اور آدمی دیں گے کیو نکہ وہ وز یر اعظم آزا د کشمیر کے سیا سی مشیر ابھی ابھی مقرر ہو ئے ہیں دو سرے گرو پ میں سا بق نا ظم را جہ الطا ف چیئر مین ا اور ہما یو ں اختر وا ئس چیئر مین ہو نگے اور تیسرے گرو پ میں را جہ سخا وت ایڈو کیٹ چیر مین اور سا جد حسین کیا نی وا ئس چیئر مین ہو نگے ان تینو ں گرو پو ں کے ما بین سخت مقا بلہ ہو گا را جہ الطا ف اور میجر عبد الر ؤ ف دو نو ں مسلم لیگ ن کے ہیں میجر (ر)عبد الر ؤ ف کے سا تھ مضبو ط تر ین کو نسلر مو ضع سا عی بمبلو ٹ سے را جہ شا ہد محمو د جنکی علا قے کے کثیر تعدا د لو گ حما ئت کر رہے ہیں یو نین کو نسل دکھا لی کی اگر با ت کی جا ئے تو یو نین کو نسل دکھا لی سے را جہ تجر ب اور را جہ شو کت جنکا تعلق مو ضع سرو ٹ سے ہے دو نو ں چیر مین کے امید وا ر ہیں ادھر را جہ صد یق بھی چیئر مین کے امید وا ر ہیں یو نین کو نسل دکھا لی میں بھی ٹف مقا بلہ ہو گا اگر را جہ تجرب اور را جہ شو کت دو نو ں ڈٹے رہیے تو تیسرا امید وا ر کا میا ب ہو سکتا ہے عوا م کا خیا ل ہے کہ را جہ تجر ب اور را جہ شو کت میں سے کو ئی ایک چیئر مین کے لیئے سا منے آئے ۔عوا م کا یہ بھی خیا ل ہے کہ ملک خا لد اعوا ن اکثر یتی کو نسلر شپ کے امید ا ر ہیں علا قے میں عوا م انکی حما ئت کر رہے ہیں جو چیئرمین اس امید وا ر کو اپنے سا تھ لے گیا وہ کا میا ب ہو سکتا ہے یو سی کھڈ یو ٹ میں اب تک کے مضبو ط تر ین امید وا ر برا ئے چیر مین سجا د حسین ستی ہیں جنکو اب تک عوا می حما ئت حا صل ہے اگر انکی حما ئت اسی طر ح جا ری رہی تو ان کے چا نس بن سکتے ہیں بر حا ل فیصلے آسما ن پر ہو تے ہیں ہما رے نا قص ذہین کے مطا بق یہ تجزیہ در ست ثا بت ہو سکتا ہے دیکھے آگے ہو تا ہے کیا .{jcomments on}
130