کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جانبحق۔تفصیلات کے مطابق پنیالی دبئی ہوٹل کے قریب سامنے سے آنے والے کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں لہتراڑ بالاکا رہائشی وصید ولد ابرار حسین موقع پر ہی جانبحق ہوگیا پولیس تھانہ کہوٹہ نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحول میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا
218