102

کھنہ پولیس نے3رکنی ڈکیٹ گینگ پکڑ لیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آبادتھانہ کھنہ پولیس کی اہم کارروائی تین رکنی ڈکیت گینگ  گرفتار گینگ تھانہ کراچی کمپنی آئی نائن سمبل،اورکھنہ کی حدود میں سینچنگ کی وارداتیں میں ملوث تھاایس ایچ او کھنہ حاکم خان اوراے ایس آئی عبدالحاد بمعہ ٹیم نے تین روکنی ڈکیتی گینگ کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والے تین پسٹل موبائل فون  برآمد کر لیے ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل منتقل کیا گیا بہترین کارکردگی پر افسران کی کھنہ پولیس کو شاباش

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں