218

کورونا وائرس کے پیش نظرمری انتظامیہ نے کاروبار8بجےکاروباربندکردئیے


مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر مری محمداقبال سنگھیڑا نے ہیلتھ عملے اورسول ڈیفنس اہلکاروں کے ہمراہ این سی او سی اور حکومت کی ہدایات پر کورونا وائر س کے چوتھی لہر کوروکنے کے حوالے سے مال روڈ سمیت دیگر بازاروں کی تمام ددوکانیں،کارباری مراکز اورریسٹورنٹس بندکروادئیے جبکہ مرکزی انجمن تاجران مری،ہوٹل وریسٹورنٹس مالکان اور تاجر وں نے بھی کوروناکی روک تھام کے حوالے سے مری انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے 8 سے قبل ہی کاروباربندکردئیے اورآئندہ بھی بھرپورتعاون کایقین دلایا گردونواح کے بازاروں کا دورہ اور کاروبار بندکروانے کیلئے تحصیل ہیلتھ انسپکٹر راناکرامت علی نے عملے کے ہمراہ دورہ کیا اور تمام بازاراورمارکیٹیں 8 بجے بندکروادیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں