561

کلیام اعوان پیسوں لین دین پر ایک بھائی قتل،دوسرا زخمی

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پیسوں کے لین دین پر جان لے لی گئی مقتول عقیل پرویز قتل جبکہ اس کا بھائی جلیل پرویز شدید زخمی ہو گیا ۔زرائع کے مطابق نفیس ولد صابر اور عقیل ولد پرویز کا پہلے کلیام اعوان جرگہ بیٹھا جرگے میں توں تکرار ہوگئی بعد میں اسلام آباد ہوٹل کے پاس لینڈ کروزر سے مقتول کی مہران گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماردی جب باہر نکلا تو گاڑی چڑھا کر اینٹ اور پتھروں سے قتل کردیا گیا۔ پولیس تھانہ مندرہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد جمع کر لئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں