کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں میں نجی سکول کی کمپیوٹر ٹیچر نے فورتھ کلاس کی بچی کو سبق یاد نہ کرنے پر بچی کو تھپڑ مارے،کان سے پکڑ کر کھینچا اور اوپر اٹھا لیابیٹی کی شکایت پر باپ نے ٹیچر کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں سمیت سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب اور ضلعی محکمہ تعلیم کو درخواستیں دے دیں آئیسکو سب ڈویژن کلر سیداں میں تعینات لائن سپڑنٹنڈنٹ محمد جاوید ظفر نے تحریری درخواست میں بیان کیا کہ میری بیٹی الائیڈ سکول کلر سیداں میں فورتھ کلاس کی طالبہ ہےگزشتہ روز کمپیوٹر کی ثانیہ نامی ٹیچر نے میری بیٹی امامہ زینب کو سبق یاد نہ کرنے پر کلاس روم میں تھپڑ مارے اور اس کے کان کھینچتے ہوئے اوپر اٹھا لیا اور اب میری بچی اتنی خوف زدہ ہے کہ سکول جانے سے انکاری ہے۔
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند