231

کلرسیداں گیس لیکج کے باعث دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں گیس لیکج کے باعث دو افراد زندگی کی بازی ہار گئےجاں بحق ہونے والوں میں بزرگ خاتون اور مرد شامل ہیں ایک شخص ہسپتال منتقل ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس لیکج کی وجہ سے دم گھٹنے کے باعث اموات ہوئیں واقعہ سروہا چوہدریاں کلرسیداں میں پیش آیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں