کلر سیداں کی شیخ ظفر کی ہونہار باصلاحیت بیٹی نور بصیرت نے پہلی کمرشل پائلٹ بن کر نہ صرف اپنے خاندان، بلکہ خط پوٹھوہار، خصوصاً کلر سیداں کا نام فخر سے بلند کر دیا
نور بصیرت کا تعلق کلر سیداں کی سیاسی سماجی شخصیت ، مرحوم شیخ میاں محمد ریاض صاحب کی پوتی، شیخ ظفر جاوید کی صاحبزادی، اور سابق ناظم شیخ حسن ریاض کی بھتیجی ہیں
نور بصیرت نے کلرسیداں ہی نہیں خط پوٹھوہار کی بہادر بیٹی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے علاقہ بھر سمیت والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
