174

کلرسیداں،صحافی ذاکر حسین کے گھر پر فائرنگ

چیئرمین پریس کلب چوآخالصہ اورمعروف صحافی ذاکرحسین قاضی کی رہائش گاہ پر صبح کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم ذاکر حسین قاضی اورانکی فیملی محفوظ رہے کوئی نقصان نہیں ہو صحافتی حلقوں نے ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں