ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی جانب سے جامع مسجد کریمیہ اسلام پورہ جہلم میں نماز جمعہ کے بعدکھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا ڈی پی او جہلم نے فوری طور پر شہریوں کے مسائل جلد حل کرنے کے احکامات جاری کئے ڈی پی او جہلم کا مزید کہنا تھا کہ کھلی کچہری کا مقصد تیز ترین انصاف عوام الناس کی دہلیز پر حل کرنا ہے عوام الناس بلا جھجک اپنے مسائل لیکر کھلی کچہری میں شرکت کریں آپ کے مسائل فوری حل کئے جائیں گئے