133

ڈھڈیال چوک پر آوارہ لڑکوں نے خواتین کو تنگ کرنا معمول بنالیا

ڈھڈیال ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈھڈیال چوک پر آوارہ لڑکوں نے خواتین کو تنگ کرنا معمول بنالیا۔ ڈھڈیال چوک پر متعدد لوکل گاڑیوں کے اڈوں پر آوارہ اور بد قماش لڑکوں نے خواتین کو تنگ کرنا اپنا معمول بنا رکھا ہے۔وہ خواتین کی تصاویر بنانے کے علاوہ ان پر آوازیں بھی کستے ہیں۔آوارہ لڑکوں کی بڑھتی ہو ئی سرگرمیوں سے عوامی حلقوں میں سخت تشویش پائی جارہی ہے۔ ڈھڈیال پولیس ان آوارہ لڑکوں کے خلاف فوری حرکت میں آئے۔{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں