160

ڈاکٹر کے پاس ایکسپائر سرٹیفکیٹ ہونے پر میڈیکل سنٹر سیل

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے تھانہ روڈ پر واقع الجنت میڈیکل سنٹر کو سر بمہر کر دیا

۔میڈیکل سنٹر میں موجود ڈاکٹر جاوید علی خان سکنہ سوات نے اسسٹنٹ کمشنر کو جو پی ایم ڈی سی سرٹیفکیٹ پیش کیا وہ 2022سے ایکسپائر شدہ تھا جس کی اس نے ابھی تک تجدید نہیں کروائی تھی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں