سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجتہی کے لیے الخدمت فاونڈیشن پاکستان کو پچاس لاکھ روپے کے نقدی رقم ادا کی ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام چلنے والے رفاعی تنظیم الخدمت فاونڈیشن کے زرایع نے پنڈی پوسٹ کو بتایا کہ مسلم لیگ ن کے سابقہ رہنما چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کے حلقہ پی پی نوکی مقامی تنظیم کو اپنے سیاسی معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان کی وساطت سے پچاس لاکھ کی رقم حوالے کی ہے