156

ٹیکسلا:تبلیغی جماعت کے افراد سے بھری بس الٹ گئی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا تبلیغی جماعت کے افراد سے بھری بس الٹ گئی ،بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہو گئے ۔ریسکیو زرائع کے مطابق مارگلہ بائی پاس کے قریب روڈ پھسلن کے باعث بس الٹ گئی،مجموعی طور پر 25 افراد زخمی ہوئے،جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا،اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،بس میں تبلیغی جماعت کے افراد سوار تھے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں