ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے ضلع جہلم کی کمان سنبھال لی اس سے قبل طارق عزیز سندھو ڈی پی او جہلم تعینات تھے جنکا تبادلہ لاہور کردیاگیا