میں نے ہمیشہ وزیراعلیٰ تو رہنا نہیں اور نہ ہی جہاز اُ ٹھا کر گھر لے کر جانا ہے،مریم نواز

(پنڈی پوسٹ نیوز)جب 3 سال بعد میں حکومت چھوڑ کر جا رہی ہوں گی تو میرا فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ اگر میری خدمت منظور ہوئی تو دوبارہ ووٹ دے دینا، نہیں تو کوئی بات نہیں۔ میں نے ہمیشہ وزیراعلیٰ تو رہنا نہیں اور نہ ہی جہاز اٹھا کر گھر لے کر جانا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز