128

مری‘ دو گاڑیوں میں تصادم متعدد افراد زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)یہاں پتریاٹہ بازار کے قریب ایک سوزوکی کیری اور بولان میں آمنے سامنے سے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے مظہر ولد سلیم ساکن دھیر کوٹ مری شدیدزخمی ہوا جسے ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوٹر ہسپتال مری میں پہنچا دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں