مانکیالہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تحریک بزم رضائے مصطفیٰ مانکیالہ کے زیر اہتمام مبارک ثانی کیس فیصلہ کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء جامع مسجد السریع سے پیدل جاوید اشرف پلازہ تک پیدل آئے
احتجاجی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے مقامی علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت پر کامل یقین کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا سپریم کورٹ کو چاہیے
اس فیصلے پر نظرثانی کرے اس فیصلے میں قادیانیوں کو بادی النظر میں فائدہ پہنچایا گیا ہے