340

صوبہ پنجاب میں ائیر ایمبولینس ایمرجنسی سروس کا آغاز

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنجاب حکومت کا شاندار اقدام، صوبے بھر میں ایئر ایمبولینس کا آغاز پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس ریسکیو 1122 کے حوالے کر دی- ریسکیو ایئر ایمبولینس کے آغاز سے ریسکیو سروسز کو نئی شناخت اور جہت ملے گی۔صوبہ پنجاب خطے میں ریسکیو ایئر ایمبولینس شروع کرنے والا پہلا صوبہ ھے، جس سے دور دراز علاقوں تک ریسکیو کا دائرہ کار وسیع ہو گا۔ ایئر ایمبولنس سروس کا اجرا وقت کا اہم تقاضا ہے۔وزیر آعلی عثمان بزدار کے مطابق ہر انسانی جان قیمتی ہے اور بروقت علاج معالجہ ہر فرد کا بنیادی حق ہے، پنجاب میں ریسکیو سروسز کی بہتری کے لیے تاریخی اقدامات کیے جا رھے ہیں، ریسکیو 1122 سروسز کی خدمات کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رھا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں