206

شاہ باغ کے دو سبزی فروشوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

شاہ باغ سبزی فروٹ فروشوں کے ساتھ گن پوائنٹ پر رقم چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق فیصل اور بشارت سحری کر کے منڈی کے لیے جا رہے تھے راستے میں ہیلمٹ پہنے ہوئے دو ڈکیت ان کی تاک میں بیٹھے ہوئے تھے فیصل سے 60 ہزار روپیہ نقدی اور موبائل فون جبکہ بشارت سے 30 ہزار روپیہ لے کر فرار ہو گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں