114

شاعری

تیری خوشبو نے، مِیری آنکھ کو بینائی دی
تیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے
(عبداللہ راجپوت) ایک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
(محمد طیب‘چک بیلی خان)
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اس میں اتے ہیں
(عاصم اخلاق‘شاہ باغ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں