113

شاعری

میں نے اسے چھوڑنا ہی مناسب سمجھا
کیونکہ میں اس سے بانٹ نہیں سکتا تھا
(راجہ نزاکت‘کلرسیداں)
کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر
حال ہمارا وہی ہے جو تم چھوڑگئے تھے
(عادل افتخار‘توپ مانکیالہ)
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے
(علشبہ چوہدری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں