232

شادی والا گھر ماتم میں تبدیل،دولہا بننے والا نوجوان حادثہ میں چل بسا

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی کے علاقہ گوجرخان دولتالہ ڈونگی پھاٹک کےقریب حادثہ میں نوجوان جاں بحق ۔تفصیلات کےمطابق گوجرخان دولتالہ دو کھوہا کے رہائشی متوفی چوہدری منصور انجم کی آج شادی تقریبات طے تھیں واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھر میں کہرام مچ گیا حادثہ میں تین افراد زخمی ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں