سی سی ڈی جہلم کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش اپنے انجام کو پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے نواحی علاقہ سے تعلق رکھنا والا سیف عرف سیفو سنیارا پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق مقتول کافی عرصہ سے جہلم میں مقیم تھا اور منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث تھا اسکے خلاف گجرات منڈی بہاوالدین جہلم سمیت دیگر جگہوں پر منشیات فروشی کے مقدمات بھی درج تھے