لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں۔اس بات کی تصدیق مریم اورنگزیب کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.