129

سنہرے حروف

توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں
یک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہُ مل جائے گا۔
اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہوگی۔(انعم راجپوت‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں