26فروری 1925ء کو جنگ کر یمیا کے بعد عثمانی سلطنت کا زوال شروع ہو ا سی زوال سے الجھتے ہوئے سلطنت نے قرضوں کی ادائیگی بند کر دی قرضوں کے محصولات کی ادائیگی کیلئے سلطنت عثمانیہ نے تین بینکوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جس کا نام رجی رکھا گیا محصولات اکھٹے کر نے کی ذمہ داری بھی اسی کمیٹی کو سونپی گئی قیام جمہوریت کے بعداس کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔ (تانیہ ظہور‘کلرسیداں)
53