روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد تھانہ ہمک کے علاقہ روات نیوی روڈ پر روات کے رہاٸشی سابق چٸیرمین یوسی روات چوہدری اظہر نے ماں اور بچی کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ۔ذرائع کے مطابق بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگی جبکہ ماں شدیدزخمی ہے تھانہ ہمک پولیس نے ملزم کو پولیس سے شدید مزاحمت کے بعد گرفتار کرلیا
اہم خبریں
محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
تھانہ روات کی حدود پڑی نکہ پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانیؒ کے صاحبزادےپر قاتلانہ حملہ ایک شخص جانبحق
تھانہ روات کی حدودکلرسیداں روڈ میڈیکل سٹور میں لاکھوں کی ڈکیتی
باجوڑ کے عمائدین کا امن کے لیے متحد ہونے کا اعلان، وزیراعلیٰ کے پی کی تائید
محمود خان اچکزئی کی تقرری سے سیاسی استحکام آئے گا،پرویز الہٰی
اسلام آباد، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
کراچی آتشزدگی: وزیراعظم شہباز شریف اور محسن نقوی نے افسوس کا اظہار کیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
ملک میں شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی.