649

روات سکول وین حادثہ دوخواتین اساتذہ سمیت پانچ افراد جاں بحق

راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقہ چک بیلی خان روڈ بگا موڑ کے مقام پر ڈمپر اور سکول وین کے مابین تصادم میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گٗے پنڈی پوسٹ کے مطابق روات سے چک بیلی خان جانیوالی گاڑی جس میں اکثریت مقامی سکول کی خاتون اساتذہ سوار تھی ڈمپر سے ٹکڑا گٗی جس کے نتیجہ میں گاڑی کا ڈراٗءیور سکول ٹیچر نایلہ اس کا چھوٹا بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر زخمیوں میں میڈم نذرانہ رفیہ سرفراز عقبہ بتول طاہرہ بتول اور قراۃ العین کے علاوہ دیگر مسافر شامل ہیں زخمیوں ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں