671

روات ‘شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ روات پولیس کی اہم کاروائی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا خواتین پر تشدد اور زیادتی کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے، تھانہ روات پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ شاہد زبردستی اس کے گھر داخل ہوا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،جس پر روات پولیس نے مقدمہ درج کیا، ایس ایچ او روات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم شاہد کو ٹریس کرکے گرفتا رکرلیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں