راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )تھانہ روات پولیس کی کاروائی،02شراب سپلائر گرفتار، 40لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے، ایس ایچ ا وروات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائرز زعفران مسیح اور بابر مسیح کو گرفتا رکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 40لیٹر شراب ہوئی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
215