راولپنڈی ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان گرفتار، ایس ایچ اومندرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیض رسول کوگرفتارکرلیا، ملزم کے قبضہ سے01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا، ایس ایچ اوچونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم خان کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے 01رائفل 12 معہ ایمونیشن برآمد کرلی،ایس ایچ اوروات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان ناصر محمود اورذوالقرنین کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے
210