راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے05ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1200گرام چرس اور25لیٹر شراب کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدربیرونی پولیس نے محمد امتیاز سے 900گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد عدیل سے 300گرام چرس، تھانہ مندرہ پولیس نے ثمر مجید سے 15لیٹرشراب،تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد نزاکت سے05لیٹرشراب اورتھانہ صادق آباد پولیس نے نوید سے 05لیٹرشراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے
156