راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) نے محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں سے متعلق پیشن گوئی پر رین ایمرجنسی نافذ کر کےملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجہ شوکت محمود نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ نالہ لئی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے واسا کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ایم ڈی واسا نے کہا ہے کہ میں خود بھی فیلڈ میں رہوں گا ، کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور عملہ کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند