راولپنڈی ،دو منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،دو منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد،پیرودہائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 140 گرام چرس برآمد کی،سول لائنز پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 360 گرام چرس برآمد کی،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،