وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی دورہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے راولپنڈی سگنل فری کوریڈور کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور 30- ارب کی لاگت سے مکمل ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے راولپنڈی سگنل فری کوریڈور پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کرنے ہدف دیدیا۔راولپنڈی کے کچہری چوک ری ماڈلنگ پراجیکٹ کا دورہ کیا اور انیکسی چوک، افتخار جنجوعہ اورکچہری چوک کا جائزہ لیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کو کمشنر آفس راولپنڈی میں پراجیکٹ پر مکمل بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ راولپنڈی کیجناح پارک فلائی اوور کے 80 فیصد پائل مکمل۔جناح پارک انڈر پاس کے 10 فیصد پائل مکمل ہوگئے۔کچہری چوک فلائی اوور کے 28 فیصد پائل اور 32 فیصد گرڈرز کی تنصیب مکمل ہوگئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کچہری چوک پراجیکٹ سے شہریوں کو وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے ہدایت کی کہ کچہری چوک پراجیکٹ کی بروقت تکمیل اورشفافیت یقینی بنایا جائے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ کچہری پراجیکٹ میں ماحولیاتی معیار کا خاص خیال رکھا جائے
اہم خبریں
اٹک: اغواء اور تشدد کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
اٹک: سالار چوک کے قریب فائرنگ، 58 سالہ شخص جاں بحق
حکومت نے کاروباری اوقاتِ کار میں نرمی کا اعلان کر دیا
ملکی و غیر ملکی11 افرادپر مشتمل نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار
مندرہ ڈریال دوہرے قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں پار
مری ایکسپریس وے کجھٹ کے مقام آئی ایس کار میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی۔ریسکیو 1122
مری، ٹویوٹا ہائی ایس حادثہ 4 سیاح جھلس کر جاں بحق ،12 افراد زخمی
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس