راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 04 افراد کو حراست میں لے کر 33لیٹر اور 10بوتل شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 20لیٹرشراب برآمد کی، نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر10بوتل شراب برآمد کی،روات پولیس نے ایک فردکو حراست میں لے کر 08لیٹر شراب برآمد کی، تھانہ سٹی پولیس نے ایک فردکو حراست میں لے کر 05لیٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیزکا کہناتھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
اہم خبریں
امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں ایران کا پاکستان کو جواب موصول، شہباز شریف کی تصدیق۔
خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پرگلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری۔
آج جی،ایچ،کیو میں معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
وزیراعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے،چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر
فیلڈ مارشل،ائیر چیف اور پاک فضائیہ کی کوششوں سے پاکستان خطے میں توازن اور استحکام کی علامت بن کر ابھرا ہے، صدر
فنڈز کی عدم دستیابی رنگ روڈ کاکام بند کردیاگیا
الخدمت میڈیکل سینٹرکلرسیداں کے پہلے مرحلے میں جدید اور معیاری لیب کی تقریب دعا
نسک کارڈ عازمینِ حج کے لیے ڈیجیٹل محافظ قرار