راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)صادق آباد کے علاقہ میں رات گئے راولپنڈی2 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ملزم زخمی ہوا جو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا،ہلاک ملزم عمر عرف ٹائیگر قتل، وہیکلز چوری، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کے مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ تھا،ہلاک ملزم عمر عرف ٹائیگر اسلحہ کی نوک پر علاقہ میں دہشت پھیلاتا اور شہریوں کو ڈراتا دھمکاتا بھی تھا، ہلاک ملزم قتل کے مقدمہ میں پولیس حراست میں تھا جسے اسکے ساتھ یوں نے مسلح مزاحمت کرکے فرار کروایا تھا، پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی،واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقعہ پر پہنچ گئے، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں سرچنگ جاری،
اہم خبریں
اٹک: اغواء اور تشدد کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
اٹک: سالار چوک کے قریب فائرنگ، 58 سالہ شخص جاں بحق
حکومت نے کاروباری اوقاتِ کار میں نرمی کا اعلان کر دیا
ملکی و غیر ملکی11 افرادپر مشتمل نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار
مندرہ ڈریال دوہرے قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں پار
مری ایکسپریس وے کجھٹ کے مقام آئی ایس کار میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی۔ریسکیو 1122
مری، ٹویوٹا ہائی ایس حادثہ 4 سیاح جھلس کر جاں بحق ،12 افراد زخمی
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس