راولپنڈی کے علاقہ بحریہ فیز 7 میں گیس لیکج دھماکے کے باعث تین افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ،ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج سے دھماکہ ہوا اطلاع ملنے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو سے تین افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں