111

راجہ وقاص خان کو یوتھ ونگ (ن)لیگ کاچیئر مین منتخب کیا جائے‘مقامی رہنماؤں کی اپیل

ڈڈیال (نمائندہ پنڈی پوسٹ )
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں راجہ زوہب خان چوہدری عامر چلایار چوہدری اشفاق راجہ یوسف راجہ عاقب راجہ رائیس راجہ امین راجہ ناظم ر جوعہ نے مشتر کہ بیان

میں کہا ہے راجہ وقاص نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں ہم مرکزی قیادت راجہ فاروق حید ر خان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ راجہ وقاص خان کویوتھ ونگ (ن)لیگ کاچےئرمین منتخب کر ے تاکہ نوجوانوں کے اندرسے بے چینی ختم ہوسکے راجہ وقاص نے پوری آزادکشمیر کے نوجوانوں کیلئے دن رات ایک کر کے یوتھ ونگ کو فعال بنایا اس لیے ایسے کارکنوں کو موقع دیا جائے راجہ فاروحید ر خان راجہ وقاص کو چئرمین یوتھ ونگ (ن) لیگ منتخب کیا جائے

 

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں