115

دو قیمتی چیزیں

انسان کو یہ جان لینا چاہیے کہ دو چیزیں سب سے زیادہ قیمتی ہیں
اس کا قلب اور اس کا وقت
اگر وہ اپنے وقت کو ضائع اور دل کو برباد کر دے گا تو فوائد سے محروم ہو جائے گا
(ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ‘حفظ العمر، ۹۵)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں