میت چارپائی پر رکھی جاتی ہے اور لوگ اسے کاندھوں پر اٹھاتے ہیں اسو قت اگر وہ مرنے والا نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے کہ مجھے جلد آگے بڑھائے چلو لیکن اگر نیک نہیں ہوتا تو کہتا ہے کہ ہائے بربادی مجھے کہاں لئے جا رہے ہو‘ اسکی یہ آواز انسان کے سوا ہر اللہ کہ مخلوق سنتی ہے کہیں اگر انسان سن پائے تو بے ہوش ہو جائے۔(بخاری1316)
188