جہلم 05 حفاظ کرام کے ختم قرآن پر خوبصورت تقریب کا انعقاد

مدرسہ مدینۃ القرآن مشین محلہ 02 میں مدرس قاری عبد الرحمن کی زیر نگرانی تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکے مہمان خصوصی JUI جموں کشمیر کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا جہانگیر نقشبندی نے خطاب کیا اہل علاقہ اور علماء کرام کی کثیر تعداد نے اس بابرکت محفل میں حصہ لیا