تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب دونوں کا آمنا سامنا ہوا اور ڈنڈے کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس سے 11 آفراد زخمی ہو گئے جن میں سے چھ افراد کی حالت تشویشناک ہے جو اس وقت ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں زیر علاج ہیں پولیس نے دونوں طرف سے درخواستیں وصول کرکہ کاروائی کا آغاز کردیاہے